خاتم النبین یونیورسٹی کا قیام، احسن اقدام January 16, 2023 وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں پاکستان کی پہلی خاتم النبین یونیورسٹی کے افتتاح ورجامع مسجد خاتم النبین کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی خاص کرم نوازی کے باعث « مزید پڑھیں