خدیجہ تشدد کیس، ملزمہ انا شیخ کو عدالت کا بڑا ریلیف September 10, 2022 فیصل آبا دمیں خدیجہ تشدد کیس میں مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی انا شیخ کو عدالت کی جانب سے عبوری ضمانت میں تو سیع دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خدیجہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش کی « مزید پڑھیں