خیبرپختونخوا: عسکری تنصیبات پر حملہ کرنے والے 16 افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے May 25, 2023 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملے اور شہیدا کی تحقیر کرنے والے 16 شرپسندوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔خیبرپختونخوا کے سرکاری حکام نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں فوجی « مزید پڑھیں