احتساب عدالت کا اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل کرتے ہوئے گرفتار نہ کرنے کا حکم September 23, 2022 احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے بڑے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل کرتے ہوئے ملک واپس آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی « مزید پڑھیں