دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات؛ عمران خان کو ایک مرتبہ پھر طلبی نوٹسزجاری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کوانسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7 کے تحت درج 6 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے لیے وفاقی پولیس نے ایک مرتبہ پھرطلبی نوٹسز جاری کردیے۔نوٹسز سی ٹی ڈی کے انسپکٹر محمداشرف کی جانب سے جاری کئے گئے۔ الگ الگ جاری طلبی نوٹسز میں کہاگیا […]
