
(گزشتہ سے پیوستہ) اس نے اپنی فوجی زندگی کے انتہائی اہم کام تکلیف کی حالت میں انجام دئیے۔ نماز مغرب کے بعد میں اسے فون کرتی اور انتظار میں ہوتا جی امی جی، شور شرابے سے اندازہ ہوتا کمرہ دوستوں
(گزشتہ سے پیوستہ) اس نے اپنے ہی ادارے مےں اےف اےس سی انجےنئرنگ مےں داخلہ لے لےا۔ ےہاں بھی شاندار کامےابی نے اس کے قدم چومے۔ کالج کی ہم نصابی سرگرمےوں مےں بھیپےش پےش رہا اور بے شمار انعامات جےتے۔
”رب سوہنے دے حوالے“موت سے قبل دوستوں کیلئے اس کے آخری الفاظ تھے۔ وہ اےک پےدائشی فوجی تھا۔ ہوش سنبھالتے ہی سب سے منفرد حاضر دماغ بذلہ سنج خوبصورت سا بچہ تھا۔ اپنی بات سمجھانے کےلئے اس نے اپنی الگ