رمضان شوگر مل ریفرنس: شہباز شریف عدالت کے روبرو پیش November 29, 2023 سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف رمضان شوگر مل ریفرنس میں لاہور کی احتساب عدالت کے روبرو پیش ہو گئے۔احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں شہباز شریف کو طلب کیا تھا۔مسلم لیگ ن کے صدر کی پیشی کے موقع پر عدالت « مزید پڑھیں