سیاست دشمنی کا رنگ اختیار کرچکی ہے ، جس کے سنگین نتائج نکلیں گے ، شیخ رشید April 30, 2023 راولپنڈی : سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست دشمنی کا رنگ اختیار کرچکی ہے جس کے نتائج سنگین نکلیں گے ، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مذاکرات سپریم « مزید پڑھیں