مریم نواز نے مختلف محکموں کی ملکیتی اراضی کا ریکارڈ طلب کرلیا October 4, 2024 مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف محکموں کی ملکیتی اراضی کا ریکارڈ طلب کیا گیا۔ملاقات میں مریم نواز نے سرکاری اراضی کے بہترین استعمال کے لیے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کو « مزید پڑھیں