زچگی کیلئے لائی گئی خاتون ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے جاں بحق September 26, 2024 نوشہرو فیروز میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق ہوگئی، خاتون کو ڈلیوری کے لیے نجی میڈیکل سینٹر لایا گیا۔پولیس کے مطابق شوہر کی شکایت پر لیڈی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے « مزید پڑھیں