پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار September 11, 2024 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، 86 پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 79 ہزار 379 پوائنٹس « مزید پڑھیں