بینکوں اور منی چینجر ز کیلئے ترسیلات زر بڑھانے کی سکیمیں منظور August 30, 2024 بینکوں اور منی چینجرز کیلئے ترسیلات زر بڑھانے کی سکیمیں منظور کر لی گئیں جس کے تحت زیادہ ترسیلات زر وصول کریں اور زیادہ مالیاتی فائدہ اٹھائیں سکیم منظور کی گئی ہے۔ترسیلات زر وصول کرنے پر سعودی عرب ریال میں « مزید پڑھیں