فوج کاکوئی سیاسی ایجنڈانہیں September 6, 2024 آئی ایس پی آر ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیاہے کہ فوج کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے اور نہ ہی وہ کسی جماعت کی حمایت یا مخالفت کرتی ہے۔ پاک فوج ایک قومی ادارہ ہے « مزید پڑھیں