چیئرمین پی ٹی آئی و شاہ محمود کو عدالت میں پیش کیا جائیگا یا نہیں؟ فیصلہ کچھ دیر بعد November 28, 2023 سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کرنے یا نہ کرنے سے متعلق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش نہ « مزید پڑھیں