ملزم شاہنوازاورسارہ کے درمیان کیا ہوا تھا ؟، ہو شرباء انکشافات سامنے آگئے September 24, 2022 سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر نے اپنی اہلیہ سارہ کو گزشتہ روز چک شہزاد میں واقع فارم ہاﺅس پر قتل کر دیا تھا جس پر انہیں گرفتار کیا گیا اور آج عدالت میں پیش کیا گیا ۔ « مزید پڑھیں