شوکت عزیزصدیقی کے لگائے گئے الزامات بے بنیاد اورمن گھڑت ہیں، فیض حمید نے جواب جمع کرادیا January 23, 2024 اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے سپریم کورٹ میں شوکت عزیز صدیقی کیس میں جواب جمع کرا دیا، جواب میں انہوں نے شوکت عزیز صدیقی کے تمام الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار « مزید پڑھیں