صدر کا الیکشن کی تاریخ طے کرنے کیلئے خط الیکشن کمیشن کو موصول
اسلام آباد: صدر نے الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا جو الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیا ہے۔ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری کردہ نوٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ ، کو خط لکھ دیا۔صدر مملکت نے جنرل […]