طریقت بجز خدمت خلق نیست April 28, 2023 مولانا عبدالرحمن جامی فرماتے ہیں زتسبیح و سجادہ و دلق نیست طریقت بجز خدمت خلق نیست کہ طریقت یعنی تصوف و سلوک صرف تسبیح پڑھ لینے اور مصلی بچھا دینے سے اور پھٹا پرانا لباس پہننے سے حاصل نہیں ہوتا « مزید پڑھیں