پاکستان خاص خبریں

عمران خان ملک کا امن وامان خراب کرنے پر تلے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کا امن وامان خراب کرنے پر تلے ہیں، عمران خان چاہتے ہیں ملک میں تباہی ہو نعشیں گریں، عمران خان بھیانک سیاسی کاروبار کیلئے کتنی ماؤں کی گودیں اجاڑ گے؟ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ لاہور میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

لاہور میں دفعہ 144 پر عمران خان کا بابر اعوان سے رابطہ

اسلام آباد: پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں لگائی گئی دفعہ 144 کے معاملے پر عمران خان نے بابر اعوان سے رابطہ کرلیا۔ عمران خان نے بابر اعوان کو دفعہ 144 کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کی ہدایت کردی جس کے بعد بابر اعوان نے پٹیشن تیار کرلی۔ پی ٹی آئی کی درخواست […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ملکی صورتحال پر عمران خان کا امریکی کانگریس کے سینئر رکن سے رابطہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی عمران خان نے ملکی صورتحال پر امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئررکن بریڈ شرمین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ عمران خان سے گفتگو کے بعد بریڈ شرمین نے اپنے ایک بیان میں پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کے فروغ پر زور دیا اور طاقت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کی گرفتاری کے لیئے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ لےکر کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔عمران خان کی گرفتاری کے لیےلاہور پولیس کوئٹہ پولیس کی مددکرےگی کوئٹہ سے عمران کان کی گرفتاری کے لیئے آنے والی پولیس ٹیم میں ایس پی ندیم ، ڈی ایس پی عبدالستار، سب انسپکٹر اور دیگر 2 […]

Read More
پاکستان

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقریر اور بیانات نشرکرنے پرپابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی تقریر اور بیانات نشر کرنے پرپاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے معاملہ فل بینچ کو سماعت کے لیے بھجوا دیا اور کیس کی سماعت 13 مارچ […]

Read More
کالم

جیل بھرو تحریک کا لطیفہ ،شوشہ اور شگوفہ؟

عمران خان کی جیل بھرو تحریک ایک سیاسی لطیفے سے کم نہیں۔پڑھے لکھے اور سنجیدہ لوگ عمران خان کے اضطراب اور گھمبیرتا سے لطف لے رہے ہیں کیونکہ وہ آئے دن اپنا درد کم کرنے کےلئے کوئی نہ کوئی شوشہ یا شگوفہ چھوڑتے رہتے ہیں۔ہر روز رات گئے دائیں بائیں لمبے لمبے جھنڈے لگا کر […]

Read More
کالم

تین سالہ حساب‘ آبرو فاطمہ کا دبنگ جواب

وہ بولتی ہے وہ ہنستی ہے تو کوئل کو کتی ہے چڑیا چہکتی ہیں اور جب باتیں کرتی ہے نعتیں پڑھتی ہے تو کلیاں کھِلتی ہیں پھول مہکتے ہیں، میری چار سالہ معصوم پھول بچی آبرو فاطمہ ایک بارہ سالہ بچے جتنی سمجھدار ہے عقلمند و ذہین ہے اور وفادار‘ فرمانبردارا ور دیانتدار بھی‘ سکول […]

Read More
کالم

تحریک انصاف اب عدالتی کٹہروں میں؟

تحریک انصاف احتجاج کے میدانوں کے ساتھ ساتھ عدالتی کٹہروں میں بھی آچکی ہے۔وہ ہاری ہوئی سیاسی جنگ اب سپریم کورٹ میں لے آئی ہے۔ وہی ہوا جس کاخدشہ تھا،وہی ہونا تھا جو عمران خان نے چاہا اور سوچا تھا۔پاکستان کا سیاسی منظر نامہ گرم ہونے کے ساتھ ساتھ اعلی عدلیہ کی میز پر بھی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان اور اسد عمر کو بھی گرفتار کیے جانے کا خدشہ

سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے ریاستی ادارے عمران خان اور اسد عمر کو بھی گرفتار کر سکتے ہیں یہ بات انھوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کی گرفتاری گرفتاریوں کا پہلا مرحلہ ہو، الیکشن کمیشن نے ایک […]

Read More
کالم

عمران خان،خواجہ آصف اور ہرجانے کا دعویٰ

سیالکوٹ کے سپوت اور مسلم لیگ کے سینئر لیڈر خواجہ آصف کے وکیل نے کمال کر دیا۔فی الحال وکیل کو الگ رکھیئے کہ اکثر قانون دان اپنی فنی موشگافیوں سے حقیقت کو بدلنے میں ماہر ہوتے ہیں۔خواجہ آصف کولیجئے جو ایک دلیر اور باہمت انسان ہیں،وہ بولتے ہیں تو پھر کسی ہما شما کو بولنے […]

Read More