
چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر سے متعلق مبینہ آڈیو لیک کا سلسلہ جاری ہے،مبینہ آڈیو میں عمران خان، اسد عمر اور شیریں مزاری گفتگو کرتی سنائی دیتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ آڈیو لیک
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ اور وزیر مواصلات پر پابندی لگائی گئی ہے، امریکا کی جانب سے مزید ایرانی شہریوں
جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ساتھ پریس کانفرنس میں پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے جرمن حکومت کیجانب سے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نےاپنے حالیہ دور
ایشیا کپ ویمن ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 13 رنز سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش کے شہر سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ندا ڈار
عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی ووٹرز لسٹیں تیار کرلیں۔ نئی ووٹرز لسٹوں کے مطابق پاکستانی ووٹرز کی تعداد12 کروڑ21 لاکھ سے زائد ہو گئی،مرد ووٹرز 6 کروڑ64 لاکھ جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد5 کروڑ57 ہو
پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولز کے اساتذہ اور پولیس کے درمیان تصادم ہوگیا۔ پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولوں کے سرکاری اساتذہ سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین نےگزشتہ 3 گھنٹوں سے خیبر روڈ کو دونوں
شہباز گل سے برآمد شدہ فون کس اہم پی ٹی آئی کی شخصیت کا ہے ساری تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہبازگل جیل سے تو باہر آگئے لیکن
ڈالر مہنگا بیچنے والے بینکوں کے خلاف کارروائی کے سوال پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جواب دینے سے گریز کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی
حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)کے درمیان ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے معاملات طے پا گئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کچھ میں پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی پیٹرن انچیف گوہر
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی مزید کم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی سے گرا کر سی مقرر کر دی ہے۔ پاکستان 7 سال بعد موڈیز کی سی رینکنگ میں