عوام کے جان و مال کا تحفظ مقدم ہونا چاہیے May 10, 2023 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اورسابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے ملک گیر احتجاج کیا۔جلاو ¿ گھیراو ¿اورپولیس کیساتھ جھڑپوں میں کوئٹہ اور لوئر دیر میں دو افراد جاں بحق جبکہ پولیس افسران اور « مزید پڑھیں