ہنگو: فائرنگ سے سماجی کارکن مولانا فدور الرحمان جاں بحق ہوگئے September 16, 2024 خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے کھیساری بانڈہ میں نامعلوم مسلح افراد نے مولانا فدور الرحمان کو قتل کردیا۔ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس کے مطابق رات گئے قتل ہونے والے شخص کی شناخت مولانا فدور الرحمان « مزید پڑھیں