قرآن پاک کی بیحرمتی ؛ عراق میں مظاہرین کا سوئیڈش سفارتخانے پردھاوا، آگ لگا دی July 20, 2023 بغداد: عراق میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج میں مظاہرین نے سوئیڈش سفارت خانے کو آگ لگا دی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بغداد میں مظاہرین نے سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا بول دیا۔ دیواریں پھلانگ کر سفارت خانے کے « مزید پڑھیں