قوم کو یقین دلاتے ہیں امن کیلئے آخر ی حد تک جائیں گے ، محسن نقوی March 29, 2024 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ قیام امن کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ایف سی ہیڈ کوارٹرز پشاور پہنچنے پر کمانڈنٹ ایف سی معظم جاہ انصاری نے وفاقی وزیر داخلہ « مزید پڑھیں