قیامت خیز آلودگی ۔۔۔! October 25, 2024 لاہور کو دنیا کا سب سے آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے،اس شہر کی ایئر کوائٹی انڈیکس 394 ہے، واضح ہوکہ 100 اے کیو آئی سے زیادہ غیر صحت بخش اور150 سے زیادہ انتہائی غیر صحت بخش ہوتا ہے۔ « مزید پڑھیں