تائیوان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا August 16, 2024 تائیوان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس کئے گئے، جس سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں۔تائیوان « مزید پڑھیں