
دریائے سندھ میں خیر پور کے قریب سیلابی ریلے سے متعدد علاقے زیرِ آب آ گئے۔سیلابی ریلوں کے باعث بندوں پر دبا بڑھ گیا اور مزید کئی بندوں میں شگاف پڑنے سے 100 سے زائد دیہات زیرِ آب آ گئے
وزیراعظم پاکستان نے برادردوست ملک ترکیہ میں آنے والے زلزلے پر ترک عوام کی امداد کیلئے خصوصی فنڈقائم کیاہے تاکہ متاثرین کوبروقت امداد فراہم کی جائے،ترکیہ ہمارا وہ برادردوست ملک ہے جس نے ہرآڑے وقت میں پاکستان کی دل کھول