مجوزہ آئینی ترامیم ، قومی اسمبلی ، سینیٹ اور وفاقی کابینہ کے اجلاس آج پھر طلب September 16, 2024 مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ کے اجلاس آج پھر طلب کر لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اتوار کو ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس اب آج ہو گا، گزشتہ روز ہونے والا « مزید پڑھیں