یومِ دفاع و شہدا،مرکزی تقریب آج رات 8 بجے جی ایچ کیو میں ہو گی September 6, 2024 یومِ دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب آج رات 8 بجے جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو)میں منعقد کی جائے گی۔ یومِ دفاع کی مرکزی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف مہمانِ خصوصی ہوں گے۔اس تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم « مزید پڑھیں