کالم

مسلم لیگ اور مریم نواز میدان میں اتر چکے

اب نرم جستجو کے دن بیت گئے اور گرم گفتگو کا وقت آن پہنچا۔مریم نواز اور مسلم لیگ ن اب کشتیاں جلا کر میدان میں اتر آئے ہیں۔بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران ایسا لگتا تھا کہ مریم نواز اب سیاسی حریفوں پر جھپٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔جس طرح شیر شکار […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مسلم لیگ ن نے پارٹی ٹکٹون کے اجرا کے لیئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا

مسلم لیگ ن کے قاید میاں محمد نواز شریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیئے پارٹی ٹکٹون کے اجرا کے لیئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے پارلیمانی بورڈ 32 ممبران پر مشتمل ہےپنجاب میں پارٹی ٹکتوں کے اجرا کے لیئے سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف، احسن اقبال، خواجہ […]

Read More
کالم

پرویزالٰہی پھرکامیاب

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی ہٹا مشن، مسلم لیگ ن کے بلنڈر پر بلنڈر کہ پہلے پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش،بعد ازاں پھر گورنربلیغ الرحمان کی جانب سے پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہنا/معاملات بمطابق اسکرپٹ نہ ہو پانے پر پھر انہیں ڈی نوٹیفائی کرنا،وزارت اعلیٰ معاملہ اسلام آباد ہائی […]

Read More
اداریہ کالم

پنجاب میں سیاسی کھیل دوبارہ شروع

گزشتہ کچھ عرصے سے پنجاب کا اقتدار میوزیکل چیئر کی گیم کی صورت اختیار کرچکا ہے ، سیاسی مخالفین ایک دوسرے کو نیچا دکھانے اور اقتدار کے حصول کیلئے کشمکش جاری رکھے ہوئے ہیں، عثمان بزدار کی تبدیلی کے بعد حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالا مگر وہ تحریک انصاف کی جانب سے […]

Read More
خاص خبریں

مسلم لیگ ن کا پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے چوہدری شجاعت سے رابطے کا فیصلہ

لاہور:مسلم لیگ ن قیادت نے پنجاب میں وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لئے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق ملنے والی اطلاع کے مطابق ن لیگ کی قیادت کا ویڈیو لنک کے ذریعے مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پنجاب اسمبلی تحلیل […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا کول کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کے الوداعی دورے جاری،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا الوداعی دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹل سینٹر، ایبٹ آباد کا بھی الوداعی دورہ کیا،پی ایم اے کاکول میں کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد […]

Read More
پاکستان علاقائی

پاک افغان بارڈر پر فائرنگ ، ایک ایف سی اہلکار شہید 2 زخمی

چمن میں پاک افغان بارڈرباب دوستی پر افغان حدود سے ہونے والی فائرنگ کے باعث ایک ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کےبعد پاک افغان سکیورٹی اہلکاروں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کےدوران باب دوستی سے آنے جانے والے پیدل شہریوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ لیویزحکام کا […]

Read More
پاکستان

سابق شوہر کو سزائے موت، وجیہ سواتی قتل کیس کا فیصلہ آگیا

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10 سال قید اور جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مقتولہ کے سابق سسر حریت اللہ اور ملازم سلطان […]

Read More
پاکستان

جرائم پیشہ عناصر کی آگئی شامت،وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے لاہور میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں جرائم کو ہر صورت کنٹرول کرنے کا حکم دیتے ہوئے 15 دن میں رپورٹ مانگ لی۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو پُرامن ماحول فراہم کرنے […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف شہید کے قتل میں ملوث خرم اور وقار ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کو سازش قراردیا اور دونوں بھائی وقار اور خرم کو اس گھناؤنے کام کا ذمہ قرار دیا ۔ نجی چینل کے پروگرام میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان دیا ہے کہ دونوں بھائیوں، وقار اور خرم نے کینیا کی […]

Read More