شرح سود میں کمی….معیشت پرمثبت اثرات September 13, 2024 مہنگائی میں حالیہ تیزی سے کمی کے بعد اسٹیٹ بینک نے اپنی پالیسی ریٹ کو کم کرکے 17.5فیصد کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کواگلے 90دنوں کےلئے نئی مانیٹری پالیسی میں پالیسی ریٹ میں 200بی پی ایس کی کمی کردی۔اس « مزید پڑھیں