میانداد کو تھپڑ مارنے کا الزام، راشد لطیف نے صحافی کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دور کے عظیم کر کٹر اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کو کبھی تھپڑ نہیں مارا اور نہ ہی ان کے سامنے کبھی آواز بلند کی۔ صحافی کی جانب سے عائد کیے گئے الزام پر راشد لطیف نے سوشل […]