ن لیگی جانتے ہیں عوام ان کے ساتھ نہیں، شفقت محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کا حکم دے چکی ہے، ن لیگ الیکشن سے بھاگ رہی ہے، وہ جانتے ہیں عوام ان کے ساتھ نہیں۔لاہور کی مکہ کالونی گلبرگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ آئین کہتا ہے […]