
وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی سے ورلڈ بینک کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں پاکستان ریلوے میں اصلاحات، گورننس خاص طور پر ٹریک انفرااسٹرکچر کی اپ گریڈیشن پر بات چیت کی گئی ہے۔ اس دوران
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شازہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور آئی اینڈ ٹی ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر پر تبادلہ خیال کیا گیا، فریقین نے آئی اینڈ ٹی ٹیلی کام سیکٹر