شارجہ کرکٹ سٹیڈیم 250 ویں ونڈے انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کریگا September 17, 2024 شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے کیونکہ یہ کل 250ویں ون ڈے میچ کی میزبانی کرے گا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم وہ مقام ہے جو سب سے زیادہ ون ڈے میچز کی میزبانی کرتا ہے، یہاں 1984 « مزید پڑھیں