پاکستانی طیارہ غزہ کیلئے امداد لیکر مصر پہنچ گیا October 20, 2023 غزہ کے لیے پاکستان کی انسانی امداد العریش انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئی۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق پاکستان سے81 ٹن انسانی اور طبی امداد لے کر خصوصی طیارہ مصر پہنچا ہے۔رپورٹس کے مطابق العریش ہوائی « مزید پڑھیں