پاکستان

آئی ایم ایف کی شرائط میں نرمی پر آمادگی ظاہر کر نے کا عندیا، مفتاح اسماعیل کا بڑا دعویٰ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ دسمبر تک ایک ارب ڈالرز کے بانڈز واجب الادا ہیں،واجب الادا بانڈز کی واپسی مقررہ وقت پر کی جائے گی ۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کے بارے میں بتایا کہ آئی ایم ایف نے اگلی قسط کی رقم […]

Read More
پاکستان

اگلے ہفتے کہاں احتجاج کریں گے ؟، شاہ محمود نے بتا دیا

سابق وزیر خارجہ و پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت غفلت کی نیند سو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے پنجاب ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے آج پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلایا جس میں پنجاب کابینہ […]

Read More
پاکستان

ہم پنجاب کو مزید چلانا نہیں چاہتے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہناہے کہ ہم پنجاب حکومت کو لمبا عرصہ چلانا نہیں چاہتے، انتخابات کا معاملہ صرف تحریک انصاف کا ایشو نہیں ہے، ہم فساد کے بغیر الیکشن کی طرف جانا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں فوادچودھری نے کہاکہ نوازشریف اور شہباز شریف کی ملاقات کی کوئی حیثیت نہیں […]

Read More
پاکستان

سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال، عمران خان الیکشن کمیشن کے راڈار پر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ایک بار پھرخیبر پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر اپنی انتخابی مہم کیلئے استعمال پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اسلام آباد سے وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں چارسدہ اپنے جلسے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

غیر مستحکم معیشت کا حل جلد از جلد عام انتخابات ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر غیر مستحکم معیشت کا حل جلد از جلد عام انتخابات کو قرار دے دیا۔ تٖفصیلات کے مطابق عوام سے خطاب کے دوران سابق وزیراعظم نے خدشہ ظاہر کیا کہ ملکی معیشت کو تنزلی سے بچانے کے لیے موجودہ حکومت کے پاس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پنجاب حکومت مشکل میں، اپوزیشن نے ہوم ورک مکمل کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانےکیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق افتخار درانی کا کہنا تھا پنجاب میں پی ٹی آئی وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ کی حکومت کو گرانے کی سازش کی جا رہی ہے، ان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

الیکشن کمیشن کے فیصلوں سے متعلق فواد چوہدری کا بڑا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءاور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پریس کانفرنس کے دوران بیان جاری کیا ہے کہ عوام کی نمائندگی سیاسی جماعتیں کرتی ہیں ،غیر منتخب ادارے نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے ایم انکشاف کرتے ہوئےکہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، ضمنی انتخابات ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نوٹیفکیشن معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبد الشکور شاد کی استدعاء […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے کا گھیرہ تنگ

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عامر کیانی اور پی ٹی آئی کے جوائنٹ سیکرٹری کرنل (ر) […]

Read More
پاکستان

عثمان بزدار کیخلاف نیب نے کمر کس لی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقتدر حلقوں میں یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ نیب کو عثمان بزدار کے خلاف ایک درخواست موصول ہوئی ہے جس میں الزام عائد کیا […]

Read More