پاکستان فتنہ الخوارج کا وجود برداشت نہیں کرتا، منیر اکرم September 20, 2024 منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان فتنہ الخوارج کا وجود برداشت نہیں کرتا۔اپنے بیان میں منیر اکرم نے کہا کہ القاعدہ کا نظریہ فتنہ الخوارج جیسا ہے، وہ دہشت گرد ہیں اور دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ « مزید پڑھیں