پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو قید بامشقت کی سزا سنادی November 25, 2023 راولپنڈی: پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو 12 اور 14 سال کی قید بامشقت کی سزا سنادی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر (ر) عادل فاروق راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی « مزید پڑھیں