سعودی ویمنز پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز September 27, 2024 سعودی ویمنز فٹبال پریمیئر لیگ آج سے شروع ہوگی، پہلے روز 3 میچ کھیلے جائیں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق ویمنز پریمیئر لیگ میں کل 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جس میں 18 رانڈز کے دوران 90 سے زائد میچز « مزید پڑھیں