پنجاب میں آٹے پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ March 14, 2023 لاہور: پنجاب میں سرکاری گندم اور آٹے پر دی جانے والی سبسڈی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب میں اب عمومی سبسڈی کے بجائے ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔ رمضان میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے محکمہ « مزید پڑھیں