آئی ایم ایف ،پیشگی اقدامات پورے کرنے کے حکومتی دعوے کی نفی ،معاہدہ بجٹ سے مشروط May 6, 2023 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر بیل آﺅٹ پروگرام کا 9 واں جائزہ اسوقت مکمل ہوگا جب ضروری فنانسنگ ہوجائیگی تب معاہدے کو حتمی شکل دی جائیگی ۔آئی ایم ایف کے بیان « مزید پڑھیں