پاکستان اورچین کے درمیان کئی اہم معاہدوں پردستخط October 15, 2024 سیکیورٹی، تعلیم، زراعت، انسانی وسائل کی ترقی اور سائنس و ٹیکنالوجی سمیت متعددشعبوں میں معاشی ترقی پیداواری صلاحیت کومزید فروغ دینے کےلئے پاکستان اور چین نے پیر کو کرنسی سویپ سمیت 13معاہدوں پردستخط کئے ہیں معاہدے پر دستخط کی تقریب « مزید پڑھیں