ڈیرہ غازی خان، سخی سرور کے زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گر گئی March 10, 2023 ڈیرہ غازی خان ائیرپورٹ کے قریب سخی سرور کے زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گر گئی ریسکیو 1122کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی میں 20 سے زائد افراد سوار تھے، ریسکو 1122 کے مطابق6 افراد کی لاشیں نکال لی گئی،ڈوبنے والوں « مزید پڑھیں