کراچی:نشہ آور گولیاں سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی December 26, 2022 کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے سمندری راستے سے نشہ آور گولیاں سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان کے مطابق اے این ایف نے کراچی پورٹ پر خفیہ اطلاع پر پاکستان انٹرنیشنل کنٹرینر ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ عرب « مزید پڑھیں