ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز کا کراچی بندرگاہ کا دورہ January 22, 2023 ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز کا کراچی بندرگاہ کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے اعلی حکام اور ایران کے سفارتی عملے نے جہازوں اور آبدوز کا استقبال کیا۔ دورے کا مقصد دونوں « مزید پڑھیں