کراچی میں آج سے گرمی بڑھے گی April 6, 2023 محکمۂ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں مطلع صاف اور تیز دھوپ رہنے کا امکان ہے۔اس دوران کراچی کا زیادہ سے زیادہ « مزید پڑھیں