جرائم

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

کراچی: شہرقائد میں پولیس بے رحم اسٹریٹ کرمنلز کو نکیل ڈالنے میں ناکام ہوگئی۔ شہرمیں گزشتہ ماہ مئی کے دوران 19 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل اور درجنوں زخمی کردیے گئے۔عروس البلاد میں بڑھتے اسٹریٹ کرائم کے مقابلے میں کراچی پولیس اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے جب کہ بے لگام ڈاکو […]

Read More