سا ئنس و ٹیکنالوجی

کلاؤن فِش، اپنی مرضی سے جنس تبدیل کرنے والی مچھلی

دنیا میں ویسے تو اور بھی ایسے جاندار ہیں جو اپنی جنس کو تبدیل کرسکتے ہیں لیکن کلاؤن فِش میں یہ خصوصیت ایک اور وجہ کی بنا پر اسے دوسرے جانداروں سے ممتاز بناتی ہے۔کلاؤن فِش اپنی مرد جنس کو مادہ میں تبدیل کرتی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ اس […]

Read More