پنجاب کا کلچر اور کلچرل ادارے
پنجاب کا پنجابی زبان میں اکلوتا ریڈیو ایف ایم 95پنجاب رنگ جو سرکار کی تحویل میں ہے بہت عرصہ سے بند ہے گذشتہ روز پلاک کی طرف سے پیغام آیا کہ کلچر ڈے کے حوالہ سے پروگرام ہے اس لیے پنجابی لباس زیب تن کرکے پروگرام میں شامل ہونا خوشی ہوئی کہ چلو اسی بہانے […]